ٹاپ ہیڈ لائنز
خیبر پختون خوا اسمبلی؛ حکومتی و اپوزیشن اراکین لڑ پڑے
خیبر پختون خوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین آپس میں دست و گریبان ہوگئے۔ اسپیکر کی جانب سے وقت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان غصے میں آگئے اور ایون میں شدید ہنگامہ آرائی کی وجہ سے اسپیکر نے اجلاس 15 منٹ کیلئے ملتوی کردیا۔ اراکین اسمبلی نے اجلاس ملتوی ہونے سے قبل حکومتی بینچز مزید پڑھیں