جمعرات، 9-مئی،2024
( 01 ذوالقعدہ 1445 )
جمعرات، 9-مئی،2024

EN

طلبا ہوجائیں تیار، میٹرک اور انٹر امحانات سے متعلق سخت فیصلہ

25 اپریل, 2024 12:26

کراچی میں صوبائی وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں میٹرک اور انٹر امتحانات سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی جانب سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں سخت اقدامات کیے جانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں موبائل فون امتحانی مراکز میں لانے پر سخت اقدامات ہونگے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امتحانی مراکز میں فون لانے والے امیدوارں کے موبائل فون ضبط کرلیے جائیں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ کسی بھی بورڈ کا پرچہ آؤٹ ہوا توذمے داری متعلقہ چیئرمین بورڈ پر ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top