جمعرات، 9-مئی،2024
( 01 ذوالقعدہ 1445 )
جمعرات، 9-مئی،2024

EN

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر میں مبتلا ہوگئے

06 فروری, 2024 09:16

 

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

بکنگھم پیلس کے بیان کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں، بادشاہ کا پیر کو باقاعدہ علاج شروع کردیا گیا ہے، وہ اپنے علاج کے بارے میں مکمل پراُمید اور جلد اپنی عوامی ڈیوٹی پر واپس آنے کے منتظر ہیں۔

یہ پڑھیں : برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کو 360 سالہ قدیم تاج پہنادیا گیا

شاہی خاندان کی طرف سے باضابطہ طور پر جاری کردہ اعلان پیر 5 فروری کی شام 6 بجے کیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے اپنی ٹویٹ میں کنگ چارلس کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ خبر انگریزی میں پڑھنے کے لئے کلک کریں

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top