مقبول خبریں
ہرے مصالحے کے چاول
اجزا ء:
سیلا چاول (بوائل) 300گرام
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھا نے کا چمچ
پو دینہ 1/2 گٹھی
ہر ا دھنیا 1/2گٹھی
ہر ی مر چیں 4 – 5عدد
دار چینی 2 – 3 ڈنڈیاں
لونگ 3 – 4عدد
رائی دانہ 1چائے کاچمچ
کڑی پتہ 2 – 3عدد
تیل 2 – 3کھا نے کا چمچے
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک پین میں تیل گر م کر کے ثا بت گر م مصا لحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، رائی دانہ، کڑی پتہ، نمک شامل کرکے فرائی کرلیں۔
اس کے بعد اس میں چاول ڈا ل کر مکس کر یں، اچھی طرح سے مکس کرنے کے بعد اس میں چوپڈ دھنیا، ہری مرچیں اور پودینہ شامل کرکے مکس کریں، چاول تیار ہوجا ئیں تو ڈش آئوٹ کرلیں۔
یہ پڑھیں:گڑ انسانی جسم کیلئے مفید،خالص گُڑ کی پہچان کیسے کریں؟