جمعہ، 3-مئی،2024
( 24 شوال 1445 )
جمعہ، 3-مئی،2024

EN

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 صحت مند بچوں کی پیدائش

19 اپریل, 2024 15:42

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 صحت مند بچوں کی پیدائشن ہوئی ہے۔

راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے چھ بچوں کو جنم دیا، نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

ڈاکٹر ز کے مطابق چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top