جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جاپانی تکنیک کے تحت شہری شجرکاری کا آغاز، درخت 30 گنا زیادہ گھنے ہوں گے : وزیر اعظم

13 فروری, 2021 15:08

اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جاپانی تکنیک کے تحت شہری شجرکاری کا آغاز کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ جاپانی میاوا کی تکنیک کے تحت شہری شجرکاری کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ نے بلین ٹری منصوبے کا نوٹس لے لیا، درخت بنی گالہ میں لگائے ہوں گے : چیف جسٹس

انہوں نے بتایا کہ جاپانی تکنیک سے درخت 10 گنا تیز اور 30 گنا زیادہ گھنے ہوتے ہیں۔ شجر کاری آلودگی سے لڑنے کا بہترین طریقہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں درخت لگانے کے لیے 50 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ پہلا تجربہ 2020 میں لبرٹی چوک پر کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top