جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے: وزیراعظم

27 جون, 2021 12:03

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اچھی خبر ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ جمعہ کو ایک اعشاریہ پانچ بلین کو کراس کرگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہمارے بڑے بڑے سیاستدانوں کو اپنے ملک کا پتہ نہیں ہے، چھٹیاں منانے لندن جاتے ہیں: وزیراعظم

عمران خان نے لکھا کہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں ایک بلین کی سرمایہ کاری کی گئی، دو ماہ کے عرصہ میں اکاؤنٹس اور ڈیپازٹ کی مد میں ایک بلین ڈالر کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top