جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لاک ڈاؤن عوام کی حفاظت کیلئے لگایا جارہا ہے: ناصر شاہ

30 جولائی, 2021 16:19

کراچی: ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن عوام کی حفاظت کیلئے لگایا جارہا ہے، عوام کے تعاون کے بغیر لاک ڈاؤن کامیاب نہیں ہوسکتا۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ آج ہم سب حالت جنگ میں ہیں، جنگ کے دوران صرف متحد قوم ہی زندہ رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ کل سے 8 اگست تک کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن عوام کی حفاظت کیلئے لگایا جارہا ہے، عوام کے تعاون کے بغیر لاک ڈاؤن کامیاب نہیں ہوسکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد آپ اور اہل خانہ کی جانوں کا تحفظ کرنا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top