جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پنجاب میں کورونا کے وار جاری، مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار 693 ہوگئی

06 مئی, 2020 13:05

لاہور : پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار 693 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر جکے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے 560 نئے کیس سامنے آئے ہیں، کیسوں کی مجموعی تعداد آٹھ ہزار 693 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ، 174 نئے کیس سامنے آگئے

صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک کل 156 اموات ہوئیں، جبکہ تین ہزار 86 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، 25 زیر علاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top