جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

منڈی بہاءالدین میں بچی سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

09 ستمبر, 2021 09:58

منڈی بہاءالدین : آٹھ سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق منڈی بہاءالدین کے گوڑھا محلہ میں ملزم نے گھر میں گھس کر آٹھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کر ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں : بہاولپور میں کم سن بچی سے زیادتی، دو ملزمان گرفتار

پولیس نے سٹی مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، بچی کا طبی معائنہ کروایا جارہا ہے، جس کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائے جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top