جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پہیوں کو ٹانگوں میں تبدیل کرنے والا انوکھا روبوٹ

31 اکتوبر, 2020 14:21

ٹیکساس: امریکی سائنس دانوں نے ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جس کے پہیے بوقت ضرورت ٹانگوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ٹانگوں اور پہیوں کا انوکھا روبوٹ تیار کیا ہے جس کی پہیے ضرورت پڑنے پر ٹانگیں بن جاتے ہیں۔

سائنسدانوں نے اس روبوٹ کو ایلفا والٹر کا نام دیا ہے، جو امریکا کی مشہور ڈیفینس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈارپا) کا منصوبہ ہے۔

ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اس روبوٹ کو خلا، گھر، نگرانی، زراعت اور سانحات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top