جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 66 نئے شکار

27 نومبر, 2020 09:55

کوئٹہ : بلوچستان میں کورونا نے 66 مزید افراد کو متاثر کردیا۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے بھر سے کورونا وائرس کے 66 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 8 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت کے خاتمے کے ساتھ پاکستان سے کورونا بھی ختم ہو جائے گا : ناصر حسین شاہ

اب تک 16 ہزار 214 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 165 ہے۔ تعلیمی اداروں میں کورونا کے 12 نئے مریض رپورٹ کیئے گئے، تعلیمی اداروں میں کیسز کی تعداد ایک ہزار 4 ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top