جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اٹک میں 10 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل

14 جون, 2022 19:16

اٹک کے علاقے فقیر آباد میں 10 سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی کی لاش رات گئے قبرستان سے برآمد کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق بچی کے والد کے بیان پر ایک ملزم کو شبہے میں گرفتار کرلیا گیا، والد کا کہنا ہے کہ بچی چھٹی کے بعد قاری کو پانی کی بوتل دینے گئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال میں بچی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتولہ بچی اور شبہے میں گرفتار ملزم کا ڈی این اے حاصل کر لیا گیا، بہت جلد ملزم کو گرفتار کرلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : مٹیاری : بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنے والد اور کزن کو مار ڈالا

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top