جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا وائرس کا شکار بن گئے

06 مئی, 2020 16:21

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

‏وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وقار مہدی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ راشد ربانی فی الحال اپنے گھر میں سیلف آئیسوشن میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں کورونا کے وار جاری، مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار 693 ہوگئی

انہوں نے کہا کہ میں نے آج ہی اپنا ٹیسٹ بھی کروالیا ہے۔ راشد ربانی ضلع کورنگی میں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے ترجمان ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top