جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سینیٹر ایوب آفریدی کا شوکت ترین کے لیئے سینٹ کی نشست سے استعفیٰ

20 اکتوبر, 2021 15:42

اسلام آباد : سینیٹر ایوب آفریدی نے شوکت ترین کے لیئے سینٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

سینیٹر ایوب آفریدی نے سینٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کو خبیر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر مقرر، خیبر پختونخوا سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ

سینیٹر ایوب آفریدی کو سینٹ کی سیٹ قربان کرنے پر وزیراعظم کا مشیر برائے سفیران بنایا جائے گا، وہ آج وزیراعظم سے ملاقات میں استعفیٰ پیش کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top