جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور طوفان سے دو افراد جاں بحق

05 جولائی, 2021 09:55

پشاور : خیبر پختونخوا میں بارشوں اور طوفان سے دو افراد جاں بحق، چار زخمی ہوئے۔

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے حالیہ بارشوں اور طوفان سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ بارشوں اور طوفان کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوئے۔ مجموعی طور پر تین مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں موٹر سائیکل چور گینگ کے تین کارندے گرفتار

۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ پی ڈی ایم اےنے یکم جولائی کو تمام اضلاع کو مراسلہ جاری کیا تھا، جس میں بارشوں کی پیش گوئی اور پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایات دیں تھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top