جمعہ، 3-مئی،2024
( 23 شوال 1445 )
جمعہ، 3-مئی،2024

EN

وزیر اعظم کا رمضان ریلیف پیکج مبینہ کرپشن کی نذر

03 اپریل, 2024 10:57

وزیر اعظم شہباز شریف کے رمضان ریلیف پیکج میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے تحت متعدد افسران کو معطل کردیا گیا۔

جی ٹی وی کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج میں مبینہ کرپشن کے انکشاف کے بعد وزیر صنعت و پیداوار کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے متعدد افسران کو معطل  کردیا گیا۔

ترجمان وزارت صنعت وپیداوار کے مطابق افسران اور اہلکار بدعنوانی میں ملوث پائے گئے ، یوٹیلیٹی اسٹورز افسران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

علاوہ ازیں متعدد افسران کو معطل کر کے مختلف زونز میں افسران کے خلاف تحقیقات ہونگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top