جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پشاور: پولیس لائنز دھماکا، شہدا کی تعداد 100ہوگئی

31 جنوری, 2023 17:33

پشاور میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں شہداء کی تعداد 100 ہوگئ۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 100ہوگئی، جب کے 53 زخمی زیر علاج ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ 7زخمی اس وقت آئی سی یو میں داخل ہیں، جب کے زیادہ تر زخمی افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

یہ پڑھیں :پشاور : مسجد میں دھماکہ، 32 سے زائد نمازی شہید، 150 سے زائد افراد زخمی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top