جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر مریم نواز کا ردعمل

10 اپریل, 2022 14:30

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔

نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ ظلم کا نظام قائم نا کبھی رہا ہے نا کبھی رہ پائے گا، نواز شریف نے اپنا فیصلہ اس پر چھوڑا تھا جس نے کبھی ناانصافی نہیں کی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ غرور اور تکبر انسانوں کیلئے نہیں، تکبر کو زوال ہے، زوال ہے، زوال ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پرانے پاکستان میں خوش آمدید، بلاول بھٹو کی عدم اعتماد کامیاب ہونے پر قوم کو مبارکباد

انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کا ووٹ سے آؤٹ ہونے والا پہلا وزیر اعظم ٹھہرا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top