جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ویڈیو کانفرنس کالنگ ایپ زوم کی صارفین کیلئے خوشخبری

16 نومبر, 2020 15:12

ویڈیو کانفرنس کالنگ کی مقبول ترین ایپ زوم نے اپنے صارفین کے لیے 26 نومبر کو ویڈیو کالنگ کی 40 منٹ کی حد کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

زوم اپنے صارفین کو ویڈیو کانفرنس کالنگ کے دوران 40 منٹ کی کال کا سیشن فراہم کرتی ہے اور 40 منٹ مکمل ہونے کے بعد کال خوبخود ڈس کنیکٹ ہو جاتی ہے۔

لیکن اب ‘ThanksGiving Day’ کی مناسبت سے زوم نے 26 نومبر کے دن دنیا بھر کے صارفین کے لیے ویڈیو کالنگ کے لیے 40 منٹ کے دورانیے کو ختم کر دیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو صارفین زوم پر جتنی مرضی چاہے لمبی کال کر سکتے ہیں اور 40 منٹ مکمل ہونے کے بعد ان کی کال کو ڈس کنیکٹ نہیں کیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top