ہفتہ، 18-مئی،2024
( 10 ذوالقعدہ 1445 )
ہفتہ، 18-مئی،2024

EN

وفاقی کابینہ نے قومی کمیشن کے سیکریٹری کو عہدے سے ہٹا دیا

04 مئی, 2024 18:09

وفاقی کابینہ نے سیکریٹری نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ملک کامران اعظم خان کو عہدے سے ہٹا دیا۔

جی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے ملک کامران اعظم خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔

مزید پڑھیں:

پاک فوج کی جانب سے باکسر عامر خان کیلئے اعزاز

نمائندہ خصوصی جی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے کمانڈنٹ ٹریننگ سنٹرپاکستان رینجرزسندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

دوسری جانب کرنل سید علی امین گیلانی کو 5 جنوری سے کمانڈنٹ پاکستان رینجرز سندھ تعینات کرنے کی منظوری دی گئی، جب کہ وفاقی کابینہ سے دونوں سمریوں کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top