جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پنجاب میں کانگو وائرس اور ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

10 اگست, 2018 16:37

ہری پور میں محکمہ صحت کی نا اہلی جانوروں کی خدیدوفروخت کانگو وائرس اور ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ہری پور میں عید الضحی کی آمد پر جہگہ جہگہ جانوروں کی خدید وفروخت جاری ہے لیکن ہری پور کے کسی مقام پر محکمہ صحت کی طرف سے کوئی سپرے کوئِی اقدامات نہی کئے گئے ۔

مقامی سطع پر اور دیگر شہروں سے جانور ہری ہور لائےجاتے ہیں۔

ان جانوروں میں بیمار جانور بھی ہوتے ہیں۔جن سے ہری پور میں بیماریاں بلخصوص گانگو وائرس اور ڈینگی پھیلنے کے خدشات ظاہر کئےجاریے ہیں۔

ہری پور میں محکمہ صحت کی طرف سے کسی قسم کے کوئی حفاظتی اقدامات نہی کئے گئے منڈیوں کے اردگرد جانوروں کا گوبر بدبو مچھر اوپر سے بیمار لاغر جانور ہری پور میں ڈینگی اور کانگو وائرس کے خطرات منڈلانے لگے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top