جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کورونا کے مزید 62 کیسز کی تصدیق

12 اپریل, 2022 10:02

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا نے مزید 62 افراد کو بیمار کردیا۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 21 ہزار 437 افراد میں مہلک وائرس کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں 62 نئے مریض سامنے آگئے، جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں، ایک جماعت کو دوسرے پر فوقیت نہیں دیتے : امریکہ

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہزار 362 ہوگئی، جبکہ اب تک 15 لاکھ 26 ہزار 728 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح صفر اشارعیہ 28 فیصد رہی، 269 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top