جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سرکاری خرچ پر سفر کرنیوالے کو کیا پتا عوام پر کیا گزر رہی ہے: مریم نواز

19 اکتوبر, 2021 20:08

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا پتا عوام پر کیا گزر رہی ہے۔

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ عوام فاقوں سے مر رہے ہیں ملک کا حکمران ریاست مدینہ کی بات کر رہا ہے، ریاست مدینہ کا خلیفہ کندھوں پر بوریاں لاد کر غریبوں کے گھروں پر دستک دیتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: قانون کی بالادستی قائم کیے بغیر ہم ترقی نہیں کرسکتے: وزیراعظم

مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیا کوئی شخص ایسا بے حس، گونگا، بہرا اور اندھا بھی ہوسکتا ہے؟، سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا پتا عوام پر کیا گزر رہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top