جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ملازمین پر ہیلتھ سیکریٹریٹ آنے پر پابندی

20 جولائی, 2021 10:48

پشاور : کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے اپنے ہی ملازمین کے ہیلتھ سیکریٹریٹ آنے پر پابندی لگا دی۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹروں اور صحت شعبے کے ملازمین کے تبادلوں کے لئے ہیلتھ سیکریٹریٹ آنے پر عائد کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ میں اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن

ملازمین کو تبادلوں کے لئے درخواستیں آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کروائیں جائیں، ایمرجنسی کی صورت میں سیکرٹریٹ آنے کے لئے متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی پیشگی اجازت کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top