مقبول خبریں
افغانستان سے چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی زخمی
اسلام آباد : افغانستان سے ہونے والی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی زخمی ہوگیا۔
افغانستان کی طرف سے پاکستان پر ایک بار پھر در اندازی کی گئی۔ دہشت گردوں نے باجوڑ ڈسٹرکٹ سے ملحقہ سرحدی علاقے پر حملہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 اہلکار شہید
دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی زخمی ہوگیا۔