جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ متعارف کروادی

03 فروری, 2021 14:25

دنیا بھر میں مقبول میسجنگ سروس واٹس ایپ نے اپنے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے ایک نئی ویب اپ ڈیٹ متعارف کروادی۔

ویب بیٹا انفو کے مطابق پچھلے بیٹا ورژن میں جو نقائص تھے ان سب کو دور کردیا گیا ہے اور اسے پلے اسٹور پر بھی ڈال دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ اور فیس بک کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا جارہا ہے

ویب بیٹا انفو کے مطابق اگر صارف بیٹا ٹیسٹر نہیں ہیں تو ہم اس ورژن کو اپ ڈیٹ کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔ اگر آپ بیٹا ٹیسٹر ہیں تو ، آپ کو 2.21.2.19 کو اپ ڈیٹ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اسے تمام عام صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔

نان بیٹا یوزر بھی اینڈرائڈ پیج پر جا کر 2.21.2.19 اپ میں ہونے والی تبدیلیوں سے متعلق جان سکتے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top