مقبول خبریں
خلا سے بھاری بھرکم چٹان زمین سے ٹکرائے جانے کا امکان
ایک نئی تحقیق کے مطابق خلا سے بھاری بھر کم چٹان کا زمین سے ٹکرانے کا امکان ظاہر گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلا سے بھاری بھر کم چٹان جو قریبی ہمسایہ سیارچوں سے ٹکرا سکتی ہے جو 1100 فٹ (335 میٹر) چوڑی چٹان ہے۔ اگرچہ یہ ایک ارب میں سے ایک موقع ہوگا۔
تحقیق کے مطابق ایفل ٹاور سے بھی بڑا زمین کے قریب موجود آبجیکٹ (این ای او) 13 تاریخ جمعہ 2029 کو زمین کے انتہائی قریب پرواز کرے گا۔
توقع ہے کہ یہ چٹان زمین کے تقریبا 19,800 میل (32،000 کلومیٹر) کے فاصلے پر ہے جو کچھ سیٹلائٹس کے قریب ہے، تحقیق کے مطابق کسی سیارچے کے چند ہزار سال تک اتنے قریب آنے کی توقع نہیں ہے۔
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر خلا سے بھاری اپوفیس کو نظام شمسی کے گرد اپنے سفر کے دوران دیگر خلائی چٹانوں سے ٹکر لگ جاتی ہے تو اس کا راستہ زمین سے ٹکرانے کیلئے موڑ سکتی ہے۔