جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے 2GB کی فائلز بھیجنے کا نیا فیچر متعارف کروادیا

06 مئی, 2022 14:01

پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے اپنے مخصوص صارفین کو ایک زبردست سہولت فراہم کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کپمنی نے ایک نیا تجربہ کیا ہے جس میں صارفین واٹس ایپ کی مدد سے 2GB سائز تک کی فائلز دوسرے صارف کو بھیج سکتے ہیں۔

تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ نیا فیچر فی الحال صرف ارجنٹائن کے کچھ بیٹا صارفین کیلئے میسر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کا آئی فون والا فیچر اب اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

فیچر

ویب بیٹا انفو کے مطابق ابھی اس حوالے سے کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ واٹس ایپ مستقبل میں اسی فیچر کو مزید صارفین کیلئے متعارف کروائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top