جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

تصاویر کے معیار کو بہتر کرنے کیلئے واٹس ایپ کا نیا فیچر

26 جولائی, 2021 15:10

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے تصاویر کے معیار کو ایچ ڈی کوالٹی کردیا ہے۔

ویب بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن نے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کے چند آپشنز متعارف کروائے ہیں۔

اس فیچر کے تحت آپ اپنی مرضی کا آپشن منتخب کر کے تصاویر کے معیار کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اب آپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکتے ہیں!

اس کے لیے آپ ایپلی کیشن کی سیٹنگز میں جائیں اور اسٹوریج اینڈ ڈیٹا کے آپشن کا انتخاب کریں، وہاں media upload quality کے آپشن کا انتخاب کر لیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top