جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے واٹس ایپ کا نیا فیچر

05 اگست, 2021 13:17

پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونیوالی ایپلی کیشن واٹس ایپ آئے روز اپنے صارفین کیلئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے، حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجائے گی۔

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کروادیا۔

 

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ گروپس میں ایڈ ہونے سے کیسے بچیں؟ نیا فیچر متعارف

یعنی اگر آپ کسی کو ایسی تصویر یا معلومات بھیجنا چاہیں جس کے بارے میں آپ کو یقین نہیں کہ بھیجنا چاہیے یا نہیں تو آپ یہ ویو ونس کے فیچر کو استعمال کر کے بھیج سکتے ہیں کیونکہ اس سے وہ شخص اسے محض ایک بار کھول کے دیکھنے کا اہل ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top