جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ہر بھجن سنگھ نے بابر اعظم کے مستقبل کے بارے میں کیا پیش گوئی کی ؟

26 اپریل, 2022 12:22

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مستقبل کا لیجنڈ قرار دے دیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل ازوقت ہے۔

ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ بابر کی بیٹنگ تکنیک بہترین ہے، وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ مستقبل میں بابر اعظم کرکٹ کے لیجنڈز میں سے ایک ہوں گے۔

سبق انڈین کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ بابر اعظم اپنی صلاحیتوں کی بنا پر کسی سے کم نہیں۔

یہ بھی پڑھیں پی سی بی کا ویمنز کرکٹ سیزن 23-2022 کا اعلان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top