جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ربیع الاوّل خوشیوں اور برکتوں والا ہے، نبیﷺ نے لوگوں کو متحد کیا : وزیراعظم

16 اکتوبر, 2021 09:16

اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ربیع الاوّل کا مہینہ مسلمانوں کیلئے خوشیوں اور برکتوں والا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ربیع الاوّل کا مہینہ مسلمانوں کیلئے بہت خاص ہے۔ یہ مہینہ مسلمانوں کیلئے خوشیوں اور برکتوں والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صدر مملکت نے رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کر دیا

انہوں نے کہا کہ اللہ کے نبیﷺ نے لوگوں کو متحد کیا، نبی ﷺ دنیا کے سب سے بڑے رہنماء ہیں، لیڈر کی سب سے بڑی خاصیت ہوتی ہے وہ سب انسانوں کو اکٹھا کرتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top