جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خدارا حکومت کو مدت پوری کرنے دیں ۔ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی درخواست

01 اپریل, 2022 13:03

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، عوام کی منتخب کردہ ہر حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے کا حق ہے۔”

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ 74 سال کی برائیاں ختم ہوتے ہوتے ہوں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top