جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان 5 جی سروس کا تجربہ کرنے والا اخطے کا پہل املک بن گیا

22 اگست, 2019 21:55

موبائل ٹیکنالوجی کےشعبےمیں بڑی پیش رفت پاکستان فائیوجی سروس کاتجربہ کرنےوالاخطےکاپہلاملک بن گیا۔

چینی ٹیلی کام کمپنی نےپاکستان میں فائیوجی کاکامیاب تجربہ کرلیا، پاکستان فائیوجی کاتجربہ کرنےوالےچندممالک میں شامل ہوگیاہے۔

حکام کےمطابق پاکستان میں جلد ہی فائیوجی سروس کاآغازکردیاجائےگا، فائیوجی نیٹ ورک موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن سےسوگناتیزہوگا، فائیوجی نیٹ ورک موجودہ براڈبینڈکنکشن سےدس گناتیزہوگا۔

فائیو جی ہوم راؤٹرکی رفتارفورگیگابائٹس فی سیکنڈہے۔ فائیو جی سےپچاس جی بی کی فائل دومنٹ میں ڈاون لوڈہوسکتی ہے۔

ذرائع کےمطابق نیٹ ورک کی اسپیڈکادارومدارآپریٹرکےپاس موجودسپیکٹرم پرہوگا، پی ٹی اےنےگزشتہ ماہ لائسنس کےاجراکیلئےدرخواستیں طلب کی تھیں، آپریٹرکےپاس جوسپیکٹرم ہوگا اس پرسپیڈ کاانحصارہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top