جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدر لینڈز کا شیدول جاری

20 اپریل, 2022 20:26

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدر لینڈز کا شیدول جاری کردیا۔

تین ون ڈے انتڑنیشنل کی سیریزاگست اے ندر لینڈز کے شہر روٹر ڈیم میں کھیلی جائے گئی۔

سیریز میں شامل تین میچز سولہ اٹھارہ اور اکیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے دورے نے خیالات بدل دئیے ، آسٹریلوی کرکٹر مارنس لبوشین

میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔

خیال رہے کہ سیریز جولائی 2020 میں کھیلی جانی تھی جو کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوئی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top