جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خیبر پختونخوا میں کرپٹوکرنسی کے لئے قائم کمیٹی تحلیل

01 جون, 2021 14:30

پشاور : خیبر پختونخوا میں کرپٹومائننگ کا خواب ادھورا رہ گیا، کرپٹوکرنسی کے لئے قائم کمیٹی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

خیبر پختونخوا میں کرپٹوکرنسی کے لئے قائم کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے، محکمہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اعلامیہ جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : 54 میگاواٹ کا عطاءآباد پاور پراجیکٹ منظور ہوگیا : گلگت بلتستان حکومت

اعلامیے کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کا اختیار فیڈرل حکومت کے پاس ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی اور کرپٹومائننگ سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ مشیربرائے سائنس ایند ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش بھی استعفی دے چکے ہیں۔

کمیٹی میں وقار ذکاء اور دیگر صوبائی اراکین ایڈوائزری کمیٹی کے ممبران میں شامل تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top