جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

واٹس ایپ گروپس میں ایڈ ہونے سے کیسے بچیں؟ نیا فیچر متعارف

28 جولائی, 2021 14:34

اکثر اوقات نا چاہتے ہوئے بھی کوئی آپ کو کسی بھی واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کردیتا ہے جس کے نتیجے میں آپ کو بے معنی گفتگو کا حصہ بننا پڑتا ہے۔

ایسے میں واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس میں آپ کو اختیار دیا ہے کہ آپ اس بات کا فیصلہ کرسکیں کہ کون آپ کو کسی بھی گروپ میں ایڈ کرے گا اور کون نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اب آپ کسی کا بھی واٹس ایپ اسٹیٹس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، جانیے کیسے؟

اس کیلئے آپ ایپ کی سیٹنگز میں جاکر اکاؤنٹ کا آپشن منتخب کرلیں، وہاں پرائیویسی میں جانے کے بعد گروپس کا آپشن دکھائی دے گا اسے منتخب کرکے آپ باآسانی اس بات کو یقینی بناسکتے ہیں کہ آپ کے کانٹیکٹ میں موجود دوست ہی آپ کو کسی بھی گروپ میں ایڈ کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top