جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پنجاب اسمبلی کے اختیارات ختم، دوبارہ محکمہ قانون کے ماتحت

15 جون, 2022 16:10

لاہور : پنجاب حکومت نے پنجاب اسمبلی کو دوبارہ محکمہ قانون کا اسپیشل انسٹیٹیوٹ بناتے ہوئے ماتحت کردیا۔

صوبائی حکومت نے پنجاب اسمبلی کے اختیارات پر بڑا کٹ لگا دیا۔ پنجاب اسمبلی کی خود مختار حیثیت ختم کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : چیف الیکشن کمشنر کی پنجاب کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخاب کیلئے سخت ہدایات

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی من مانیاں ختم ہوگئیں۔ پنجاب اسمبلی کو دوبارہ محکمہ قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی محکمہ قانون کے ماتحت ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے تمام نوٹیفکیشن اب محکمہ قانون جاری کرے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top