جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات، بیان قلمبند کرانے والوں کو نام درج کرانے کی ہدایت

05 جولائی, 2021 10:07

کوئٹہ : عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن نے بیان قلمبند کے والوں کو نام درج کرانے کی ہدایت کردی۔

جوڈیشل کمیشن نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء و ریٹائرڈ سینٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کے لئے بیان قلمبند کرانے والوں کو نام درج کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

جوڈیشل کمیشن کی ہدایات کے مطابق معلومات دینے والے خواہشمند افراد 10 جولائی تک ہائیکورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ آف بلوچستان ارشد محمود کے پاس نام درج کرائیں۔

کمیشن کارروائی کے لئے تاریخ، وقت اور جگہ کے بارے میں بعد میں آگاہ کرے گا۔ تحقیقات کے دوران معلومات دینے والوں کو نام کا اندارج کروانے کے لئے اشتہار مشتہر کردیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top