جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

گوگل کے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف

08 فروری, 2021 16:04

اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا فیچر متعارف کروایا جارہا ہے اس موبائل فون سے دل دھڑکنے اور سانس کی شرح بتانے کے لیے اسمارٹ واچ کی ضرورت بھی نہیں ہوگی

 

گوگل کی یہ سروس اینڈرائٹ رکھنے والے دیگر اسمارٹ فونز پر بھی متعارف کروادی جائے گی سانس کی آمدورفت اور دل کی دھڑکن کی شرح بتانے کے لیے موبائل فون کا فرنٹ کیمرہ استعمال کرنا ہوگا اس سروس کے استعمال کے بعد گوگل یہ بھی بتا سکے گا کہ کسی شخص نے ایک منٹ میں کتنی مرتبہ سانس لیا ہے۔

 

یہ بھی پڑ ھیں:بلیک بیری کی طویل عرصے بعد 5 جی اسمارٹ فون کیساتھ واپسی

 

گوگل نے اس کے ساتھ ہی وضاحت کی ہے کہ ان یہ دونوں فیچرز تندرست رہنے میں مدد فراہم کرنے اور صحت کی عمومی دیکھ بھال کے لیے فراہم کیے جائیں گے تاہم اسے طبی مسائل میں کسی تشخیص کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔

 

یہ سروس بتدریج تمام اینڈرائیڈ استعمال کرنے والے فونز پر فراہم کردی جائے گی تاہم فی الحال گوگل کے پکسل اسمارٹ فون پر ہی یہ سروس دستیاب ہوگی۔

یہ سروس آئندہ ماہ سے گوگل فٹ ایپ میں شامل کردی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top