جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

دنیا بھر میں یوٹیوب، گوگل اور جی میل کا سرور اچانک ڈاؤن، صارفین پریشانی کا شکار

14 دسمبر, 2020 17:18

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل، یوٹیوب اور جی میل کا سرور اچانک ڈاؤن ہوگیا جس کے باعث صارفین شدید پریشانی کا شکار ہوگئے، کمپنی نے مسئلے کے حل کیلئے کوششیں شروع کردیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سب سے بڑا سرچ انجن پلیٹ فارم "گوگل” اور اسی کی ہی ای میل سروس فراہم کرنے والی ایپلیکیشن ‘جی میل’ دونوں کا سرور دنیا بھر میں ڈاؤں ہوگیا ہے۔

دوسری جانب ویڈیو اپلوڈنگ کا سب سے بڑا پلیٹفارم یوٹیوب کا بھی سرور ڈاؤن ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل میپس کے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف

صارفین کو مواد سرچ کرنے سمیت ای میل ارسال اور حصول میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top