جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا

02 فروری, 2021 09:27

ایپل 1 نامی یہ کمپیوٹر اسٹیو جابز اور ان کی کمپنی کے شریک بانی اسٹیو وزنیک نے سنہ 1976 میں بنایا تھا اور اب یہ ای بے پر فروخت کے لیے دستیاب ہے، اسے 15 لاکھ امریکی ڈالر کی خطیر رقم سے خریدا جاسکتا ہے

 

امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر آنجہانی اسٹیو جابز کا بنایا ہوا ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔

یہ ان 6 باقی بچ جانے والے اصل حالت کے Byte Shop KOA لکڑی کے کیس میں موجود کمپیوٹرز میں سے ایک ہے جن میں سے اب زیادہ تر میوزیم میں موجود ہیں،
اس وجہ سے اس کی قیمت زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں:‘ہم چارجر اور ہیڈفونز ڈبے کیساتھ بیچتے ہیں’، سام سنگ کا ایپل کو طنز

کمپیوٹر کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ قابل استعمال اور بالکل درست حالت میں ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top