جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ہنگو میں فوجی چوکی پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

20 اکتوبر, 2021 15:54

اسلام آباد : ہنگو میں فوجی چوکی پر فائرنگ سے سپاہی وقاص شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہنگو کے علاقے تھل میں دہشتگردوں نے رات گئے فوجی چوکی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سپاہی وقاص شہید ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان؛ دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ،ایک سپاہی شہید

26 سالہ شہید سپاہی وقاص کا تعلق مانسہرہ سے تھا۔ علاقے سے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے ایریا کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top