جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کتوں کا ایسا پٹہ جو اُن کے بھونکنے کی وجہ سمیت جذبات بتاسکتا ہے

15 جنوری, 2021 14:19

سیؤلکمپنی کے مطابق یہ پٹہ مالک کو بتا سکتا ہے کہ کتا کس وجہ سے بول رہا ہے، اُس کے احساسات کیا ہیں، وہ خوش، پریشان، اداس ہے یا پھر کھیلنا چاہتا ہے

 

پٹے کی تیاری کے بعد اس پر سیؤل نیشنل یونیورسٹی کے اشتراک سے تحقیق بھی کی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ کالر نے کتے کے بھونکنے کی صحیح نشاندہی کی۔ماہرین کے مطابق یہ کالر 80 فیصد تک درست وجہ بتاتا ہے۔

کمپنی نے مالک کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے اس کا کنکشن مالک کے موبائل سے رکھا یعنی وہ چائے تو اس میں لگی ڈیوائس کو اسمارٹ فون سے منسلک کرے اور ہر وقت نظر رکھے۔

یہ بھی پڑ ھیں:چین نے کورونا سے متعلق تحقیقات کرنے والی ماہرین کی ٹیم کو ووہان جانے سے روک دیا

پیٹ پلس نامی کمپنی نے اس پٹے کو ’پیٹ پلز کالر‘ کا نام دیا ہے، جو کتوں کی حرکات اور اُن کے بھونکنے کا ریکارڈ بھی محفوظ کرے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top