جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

موبائل فون صارفین کی تعداد 19کروڑ67 لاکھ ہو گئی

16 فروری, 2023 13:18

پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 19 کروڑ67 لاکھ اور انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 12 کرو ڑ 36 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں گزشتہ پانچ سال میں انٹرنیٹ صارفین کی تعدادمیں 110فیصد اور موبائل صارفین کی تعداد میں27اعشاریہ4 فیصد اضافہ ہواہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کے اعداد وشمار کے مطابق 2018 میں موبائل فون صارفین کی تعداد 15 کروڑ44لاکھ تھی جو 2022 میں بڑھکر 19 کروڑ67 لاکھ ہوگئی ہے۔

جبکہ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد5 کروڑ87 لاکھ تھی جو 2022 میں 110فیصد اضافے کے بعد 12 کرو ڑ 36 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔

یہ پڑھیں : ادکارہ طوبیٰ انور کا موبائل فون نمبر لیک، بیہودہ پیغامات کی بھرمار

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top