جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور خوش خبری

17 جنوری, 2019 18:07

معروف میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور خوش خبری سنا دی۔صارفین کے لئے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کئ لئے ایک ایسا فیچر مترارف کر وایا ہے جس میں آب آپ اپنے  پیغام کو آواز کے ذریعے بھی ٹائپ کرکے بھج سکتے ہیں. 

 
تفصلات کے مطابق صارفین براہ راست اپنا پیغام ایپ میں ایک نئے مائیک آئیکون کی بدولت لکھوا سکتے ہیں جو کہ کی بورڈ میں موجود ہوتا ہے۔
اسے استعمال کرنے کے لیے واٹس ایپ اوپن کریں اور اس کانٹیکٹ کی چیٹ ونڈو کھولیں جس کو میسج بھیجنا چاہتے ہیں۔

اب  بورڈ اوپن کریں جو کہ واٹس ایپ میسج ٹائپ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، وہاں دائیں جانب بلیک مائیک آئیکون نظر آئے گا
یہ پیغام رومن اردو میں بھی لگ بھگ درست ہی ٹائپ ہوگا جبکہ انگلش میں تو کوئی مسئلہ نہیں، اسی طرح کوما، ? اور فل اسٹاپ کے لیے بس ان کے الفاظ بول دیں، وہ خود آجئیں گے۔
۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top