جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

دبئی میں دو سیٹوں کی اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ

11 اکتوبر, 2022 15:09

دبئی: متحدہ عرب امارات میں دو سیٹوں کی اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔

دو سیٹوں والی الیکڑک کار کو اسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرائی گئی ہے۔

کار کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ دو سے تین سالوں میں فلائنگ کار دبئی میں اُڑتی نظر آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: اڑن کار متعارف، کیا آپ اس میں سفر کرنا چاہیں گے؟

فلائنگ کار کی رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور یہ مصنوعی ذہانت کنٹرول سسٹم سے لیس ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top