جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

"مدر آف آل بمز” چین نے تیار کرلیا

05 جنوری, 2019 18:55

چین نے انتہائی تباہ کن غیر جوہری بم تیار کرلیا اسے مدر آف آل بمز کا چینی ورژن قرار دیا جارہا ہے۔

چین کی اسلحہ سازی کی صنعت کے سب سے بڑے ادارے نورنکو نے پہلی بار ایسا بم تیار کیا ہے جو کہ ایٹم بم کے بعد تباہی پھیلانے کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے۔ چینی سرکاری میڈیا گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کےاس سب سے بڑے تباہ کن بم کو ‘ایچ کے 6 بمبار’ سے نامعلوم مقام پرگرایا گیا۔ جس کی ویڈیوز گزشتہ ماہ جاری کی گئی تھیں۔ اس نئے اور تباہ کن بم کو جسے فضا سے گرایا جاسکتا ہے اور اسے مدر آف آل بمز کا چینی ورژن قرار دیا جارہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top