مقبول خبریں
بہادر انجینئر کا کارنامہ
چین میں بہادر انجینئر زنے بلا خوف خطر ہزاروں فٹ کی اونچائی پر ہائی وولٹیج الیکٹرک وائرز تبدیل کرکے فرض کی ادائیگی کا حق ادا کردیا ۔
چینی صوبے ہیبئی نصب الٹرا ہائی وولٹیج تاروں کی مرمت کیلئے بہادر انجینئرز سینکڑوں فٹ بلندی پر جا پہنچے اور نہ صرف خطرناک پہاڑی علاقے کو پار کیا بلکہ اپنے پیشہ وارانہ فرائض بھی کامیابی سے انجام دئیے اور یہاں تک کہ جب لنچ بریک کا وقت ہوا توبلندی پر الیکٹرک تاروں پر بیٹھ کر ہی لنچ بھی کیا